341 شاعری ملی
عشق نازک مزاج ہے بے حدعقل کا بوجھ اٹھا نہیں سکتا
ہم کیا کہیں احباب کیا کار نمایاں کر گئےبی اے ہوئے، نوکر ہوئے، پنشن…
حیا سے سر جھکا لینا، ادا سے مسکرا دیناحسینوں کو بھی کتنا سہل ہے…
مذہبی بحث میں نے کی ہی نہیںفالتو عقل مجھ میں تھی ہی نہیں
جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پرہنس کے کہنے…
آئی ہوگی کسی کو ہجر میں موتمجھ کو تو نیند بھی نہیں آتی
رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکاہم یادِ خدا کرتے ہیں، کر لے…
لوگ کہتے ہیں بدلتا ہے زمانہ سب کومرد وہ ہیں جو زمانے کو بدل…
اکبر دبے نہیں کسی سلطاں کی فوج سےلیکن شہید ہو گئے بیوی کی نوج…
مومن نے مومن کو مومن کہاعشق نے ان کو مومن بنا دیا
تم ہمارے کسی طرح نہ ہوئےورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا