کاپی ہو گیا ✓
شعر

ہم کیا کہیں احباب کیا کار نمایاں کر گئے

از: اکبر الہ آبادی

36 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

ہم کیا کہیں احباب کیا کار نمایاں کر گئےبی اے ہوئے، نوکر ہوئے، پنشن ملی، پھر مر گئے

اکبر الہ آبادی
اکبر الہ آبادی
پروفائل دیکھیں →

اکبر الہ آبادی (1846-1921): سید اکبر حسین کے نام سے پیدا ہونے والے اکبر الہ آبادی ایک اردو شاعر تھے جو اپنی طنزیہ اور مزاحیہ شاعری کے لیے مشہور تھے،…