دیکھ غربت کو مری، کر مرے بچپن پہ نظر
باپ مارا گیا میرا تو جیوں گی کیوں کر؟
سر پہ آوے گی یتیمی تو میں جاؤں گی کدھر؟
میں تو ہوں باپ کی شیدا، مرا عاشق ہے پدر
باپ بن ایک دم آرام نہ آوے گا مجھے
کون پھر رات کو چھاتی پہ سلاوے گا مجھے
ایک شخص نے حکیم سے پوچھا: "سب سے طاقتور کون ہے؟" حکیم نے جواب دیا: "وہ جو غصے کے…
مزید پڑھیںایک شخص نے حکیم سے پوچھا: "سب سے طاقتور کون ہے؟" حکیم نے جواب دیا: "وہ جو غصے کے…
مزید پڑھیںایک بچے نے دکاندار کو زیادہ دیے گئے پیسے واپس کر دیے۔ دکاندار اتنا متاثر ہوا کہ اس…
مزید پڑھیںڈاکٹر: آپ کو آرام کی ضرورت ہے
پلٹائیں ↺
ڈاکٹر: آپ کو آرام کی ضرورت ہے۔ مریض: کوئی دوا؟ ڈاکٹر: جی، موبائل بیوی کے حوالے کر…
استاد: بتاؤ، دنیا کا سب سے تیز کیا…
پلٹائیں ↺
استاد: بتاؤ، دنیا کا سب سے تیز کیا ہے؟ شاگرد: میرا انٹرنیٹ ختم ہونا!
دوست: تم اتنے خاموش کیوں ہو؟
پلٹائیں ↺
دوست: تم اتنے خاموش کیوں ہو؟ میں: موبائل کی بیٹری 2٪ ہے۔
ڈاکٹر: آپ کو آرام کی ضرورت ہے
پلٹائیں ↺
ڈاکٹر: آپ کو آرام کی ضرورت ہے۔ مریض: کوئی دوا؟ ڈاکٹر: جی، موبائل بیوی کے حوالے کر…