تہذیب حافی
تہذیب حافی پاکستان کے نوجوان اور معروف شاعر ہیں۔ ان کی پیدائش 5 دسمبر 1989ء کو ریٹڑہ، تحصیل تونسہ شریف، ضلع ڈیرہ غازی خان میں ہوئی۔ انہوں نے مہران یونیورسٹی سے سافٹ ویئر انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی، بہاولپور سے اردو میں ایم اے کیا۔ آج کل وہ لاہور میں مقیم ہیں۔\r\nتہذیب حافی کی شاعری اپنے منفرد اندازِ بیان، جدید اسلوب اور دلکش لہجے کی وجہ سے خاص طور پر پسند کی جاتی ہے۔
1 کلام