کاپی ہو گیا ✓
شعر

رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکا

از: اکبر الہ آبادی

32 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

رہتا ہے عبادت میں ہمیں موت کا کھٹکاہم یادِ خدا کرتے ہیں، کر لے نہ خدا یاد

اکبر الہ آبادی
اکبر الہ آبادی
پروفائل دیکھیں →

اکبر الہ آبادی (1846-1921): سید اکبر حسین کے نام سے پیدا ہونے والے اکبر الہ آبادی ایک اردو شاعر تھے جو اپنی طنزیہ اور مزاحیہ شاعری کے لیے مشہور تھے،…