کاپی ہو گیا ✓
شعر

حیا سے سر جھکا لینا، ادا سے مسکرا دینا

از: اکبر الہ آبادی

33 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

حیا سے سر جھکا لینا، ادا سے مسکرا دیناحسینوں کو بھی کتنا سہل ہے بجلی گرا دینا

اکبر الہ آبادی
اکبر الہ آبادی
پروفائل دیکھیں →

اکبر الہ آبادی (1846-1921): سید اکبر حسین کے نام سے پیدا ہونے والے اکبر الہ آبادی ایک اردو شاعر تھے جو اپنی طنزیہ اور مزاحیہ شاعری کے لیے مشہور تھے،…