کاپی ہو گیا ✓
شعر

جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پر

از: اکبر الہ آبادی

32 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

جو کہا میں نے کہ پیار آتا ہے مجھ کو تم پرہنس کے کہنے لگا، اور آپ کو آتا کیا ہے؟

اکبر الہ آبادی
اکبر الہ آبادی
پروفائل دیکھیں →

اکبر الہ آبادی (1846-1921): سید اکبر حسین کے نام سے پیدا ہونے والے اکبر الہ آبادی ایک اردو شاعر تھے جو اپنی طنزیہ اور مزاحیہ شاعری کے لیے مشہور تھے،…