کاپی ہو گیا ✓
رباعی

احباب سے امید ہے بے جا مجھ کو

از: میر انیس

37 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

احباب سے امید ہے بے جا مجھ کو
امیدِ عطائے حق ہے زیبا مجھ کو

کیا ان سے توقع کہ میانِ مرقد
چھوڑ آئیں گے اک روز یہ تنہا مجھ کو

میر بابر علی انیس (1800-1874) جنہیں میر انیس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بھارتی اردو شاعر تھے۔ انہوں نے اپنی شاعری میں اپنا تخلص (تخلّص) انیس (اردو:…