کاپی ہو گیا ✓
رباعی

اے مومنو! فاطمہؑ کا پیارا شبیرؑ

از: میر انیس

40 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

اے مومنو! فاطمہؑ کا پیارا شبیرؑ
کل جائے گا بھوکا پیاسا مارا شبیرؑ

ہو جائیں گے سب تعزیہ خانے سنسان
آج اور ہے مہمان تمہارا شبیرؑ

میر بابر علی انیس (1800-1874) جنہیں میر انیس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بھارتی اردو شاعر تھے۔ انہوں نے اپنی شاعری میں اپنا تخلص (تخلّص) انیس (اردو:…