کاپی ہو گیا ✓
رباعی

افضل کوئی مرتضیٰؑ سے ہمت میں نہیں

از: میر انیس

37 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

افضل کوئی مرتضیٰؑ سے ہمت میں نہیں
اس طرح کا بندہ تو حقیقت میں نہیں

طوبیٰ، تسنیم، خلد و سیب و رُمّان
وہ کیا ہے جو حیدرؑ کی ولایت میں نہیں

میر بابر علی انیس (1800-1874) جنہیں میر انیس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بھارتی اردو شاعر تھے۔ انہوں نے اپنی شاعری میں اپنا تخلص (تخلّص) انیس (اردو:…