کاپی ہو گیا ✓
رباعی

آدم کو عجب خدا نے رتبہ بخشا

از: میر انیس

38 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

آدم کو عجب خدا نے رتبہ بخشا
ادنیٰ کے لیے مقامِ اعلیٰ بخشا

عقل و ہنر و تمیز و جان و ایماں
اس ایک کفِ خاک کو کیا کیا بخشا

میر بابر علی انیس (1800-1874) جنہیں میر انیس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بھارتی اردو شاعر تھے۔ انہوں نے اپنی شاعری میں اپنا تخلص (تخلّص) انیس (اردو:…