کاپی ہو گیا ✓
نوحہ

تھا حکم یہ یزید کا پانی بشر پئیں 

از: میر انیس

78 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

تھا حکم یہ یزید کا پانی بشر پئیں گھوڑے پئیں' سوار پئیں' اور شتر پئیں جو تشنہ لب جہاں کے ہیں وہ بے خطر پئیں یاں تک کہ سب چرند و پرند آن کر پئیں کافر بھی گر پیئیں تو نہ منع کیجیو پر فاطمہ کے لال کو پانی نہ دیجیو

میر بابر علی انیس (1800-1874) جنہیں میر انیس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بھارتی اردو شاعر تھے۔ انہوں نے اپنی شاعری میں اپنا تخلص (تخلّص) انیس (اردو:…