کاپی ہو گیا ✓
رباعی

اتنا نہ غرور کر کہ مرنا ہے تجھے

از: میر انیس

103 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

اتنا نہ غرور کر کہ مرنا ہے تجھے
آرام ابھی قبر میں کرنا ہے تجھے

رکھ خاک پہ سوچ کر ذرا پاؤں، انیسؔ
اک روز صراط سے گزرنا ہے تجھے

میر بابر علی انیس (1800-1874) جنہیں میر انیس کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، ایک بھارتی اردو شاعر تھے۔ انہوں نے اپنی شاعری میں اپنا تخلص (تخلّص) انیس (اردو:…