258 شعر ملی
اب آ گئے ہیں آپ تو آتا نہیں ہے یادورنہ کچھ ہم کو آپ…
بہت پہلے سے ان قدموں کی آہٹ جان لیتے ہیںتجھ کو اے زندگی ہم…
جو اُلجھی تھی کبھی آدم کے ہاتھوںوہ گتھی آج تک سلجھا رہا ہوں
ہم سے کیا ہو سکا محبت میںخیر تم نے تو بے وفائی کی
اب تو ان کی یاد بھی آتی نہیںکتنی تنہا ہو گئیں تنہائیاں
آئے تھے ہنستے کھیلتے مئے خانہ میں فِراقجب پی چکے شراب تو سنجیدہ ہو…
ہمیں ناکام رہنا ہے، ہمیں ناکام رہنے دےنگاہِ لطف مت اٹھا، خوگرِ آلام رہنے…
یادیں تڑپاتی ہیں، دل کو رلانے والیوہ باتیں، وہ پل، وہ لمحے، وہ راتیں،…
دھڑکنوں میں تیری آواز سنائی دیتی ہےہر سانس میں تیری خوشبو محسوس ہوتی ہے
خوابوں میں تمہاری آنکھوں کی چمک دیکھتا ہوںراتوں میں تمہاری مسکراہٹوں کی روشنی محسوس…
دریا کی گہرائیوں میں، تمہاری مسکراہٹ کی گونج سنائی دیتی ہےلہروں کی سرسراہٹ میں،…