258 شعر ملی
تمام عمر اسی احتیاط میں گزری کہ آشیان کسی شاخِ چمن پہ بار نہ ہو
تمام عمر جو کی ہم سے بے رُخی سب نے کفن میں ہم بھی عزیزوں…
اشکِ غم، دیدۂ پر نم سے سنبھالے نہ گئے یہ وہ بچے ہیں جو ماں…
'انیس' آسان نہیں آباد کرنا گھرِ محبت کا یہ ان کا کام ہے جو زندگی…
گلدستۂ معانی کو نئے رنگ سے باندھوں ایک پھول کا مضمون ہو تو سو رنگ…
'انیس' دم کا بھروسہ نہیں، ٹھہر جاؤ چراغ لے کے کہاں سامنے ہوا کے چلے
گرمی سے مضطرب تھا زمانہ زمین پر بھُن جاتا تھا جو گرتا تھا دانہ زمین…
لگا رہا ہوں مضامینِ نو کے پھر امبار خبر کرو میرے کھیرمان کے خوشہ چینوں…
سواۓ خاک کے باقی اثر نشان سے نہ تھے زمین سے دب گئے دبتے جو…
نسیب میں کچھ رشتہ ادھورے ہی لکھے ہوتے ہیں لیکن ان کی یادیں بہت خوبصورت…
گرز کہ کاٹ دیے زندگی کے دن اے دوست وہ تیری یاد میں ہوں یا…
ہزار بار زمانہ ادھر سے گزرہ ہے نئی نئی سی ہے کچھ تیری رہگزر پھر…