کاپی ہو گیا ✓
شعر

کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر

از: محسن نقوی

450 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

کچھ حادثوں سے گر گئے محسن زمین پر
ہم رشک آسمان تھے ابھی کل کی بات ہے