کاپی ہو گیا ✓
شعر

دل کی بے تابی نہیں ٹھہرنے دیتی ہے مجھے دن کہیں رات کہیں صبح کہیں شام کہیں

از: نظیر اکبر آبادی

27 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

دل کی بے تابی نہیں ٹھہرنے دیتی ہے مجھ
ےدن کہیں رات کہیں صبح کہیں شام کہیں

نظیر اکبر آبادی
نظیر اکبر آبادی
پروفائل دیکھیں →

نظیر اکبرآبادی (1735–1830): آگرہ سے تعلق رکھنے والے نظیر ایک عوامی شاعر تھے جن کے کلام میں عام لوگوں کی زندگی کی عکاسی ہوتی ہے اور جو انسانی وجود کے…