کاپی ہو گیا ✓
شعر

میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب ہے محسن

از: محسن نقوی

57 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب ہے محسن
 میں جس شخص کو چھو لوں وہ میرا نہیں رہتا۔