کاپی ہو گیا ✓
شعر

وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیا بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی

از: ناصر کاظمی

131 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

وہ کہیں بھی گیا لوٹا تو مرے پاس آیا
بس یہی بات ہے اچھی مرے ہرجائی کی

ناصر رضا کاظمی پاکستان کے ایک اردو شاعر تھے۔ کاظمی 8 دسمبر 1925 کو امبالہ، پنجاب، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ کاظمی نے اپنی شاعری میں سادہ الفاظ استعمال کیے،…