کاپی ہو گیا ✓
شعر

تجھے اُداس بھی کرنا تھا ، خود بھی رونا تھا

از: محسن نقوی

36 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

تجھے اُداس بھی کرنا تھا ، خود بھی رونا تھا
 یہ حادثہ بھی میری جاں ، کبھی تو ہونا تھا