کاپی ہو گیا ✓
شعر

ظلمت شب سے شکایت اُنھیں کیسی محسن

از: محسن نقوی

31 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

ظلمت شب سے شکایت اُنھیں کیسی محسن
 وہ تو سورج کو تھے آئینہ دکھانے والے