کاپی ہو گیا ✓
شعر

سنا ہے محتسب بھی تاک میں ہے دخترِ راز کی

از: محسن کاکوروی

32 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

سنا ہے محتسب بھی تاک میں ہے دخترِ راز کی
الٰہی رکھ لے تُو حرمت شرابِ ارغوانی کی

محسن کاکوروی
محسن کاکوروی
پروفائل دیکھیں →

محسن کاکوروی (1837–1905): اردو کے مشہور شاعر جو نعتیہ شاعری میں اپنے منفرد انداز کے لیے مشہور ہیں۔ محسن کی شاعری روحانی گہرائی کی بدولت بہت مقبول ہے۔