کاپی ہو گیا ✓
شعر

کوشش بھی کر، امید بھی رکھ، راستہ بھی چن

از: ندا فاضلی

36 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

کوشش بھی کر، امید بھی رکھ، راستہ بھی چنپھر اس کے بعد تھوڑا مقدر تلاش کر

ندا فاضلی (1938–2016): دہلی میں مقدیٰ حسن ندا فاضلی کے نام سے پیدا ہونے والے ندا ایک اردو اور ہندی شاعر، نغمہ نگار اور مکالمہ نویس تھے، جو اپنی غزلوں…