کاپی ہو گیا ✓
شعر

دھوپ میں نکلوں، گھٹاؤں میں نہا کر دیکھوں

از: ندا فاضلی

25 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

دھوپ میں نکلوں، گھٹاؤں میں نہا کر دیکھوںزندگی کیا ہے؟ کتابوں کو ہٹا کر دیکھوں

دھوپ میں نکلوں، گھٹاؤں میں نہا کر دیکھوںزندگی کیا ہے؟ کتابوں کو ہٹا کر دیکھوں

ندا فاضلی (1938–2016): دہلی میں مقدیٰ حسن ندا فاضلی کے نام سے پیدا ہونے والے ندا ایک اردو اور ہندی شاعر، نغمہ نگار اور مکالمہ نویس تھے، جو اپنی غزلوں…