کاپی ہو گیا ✓
شعر

بوتلیں کھول کر تو پی برسوں

از: راحت اندوری

27 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

بوتلیں کھول کر تو پی برسوںآج دل کھول کر بھی پی جائے

راحت اندوری
راحت اندوری
پروفائل دیکھیں →

راحت اندوری (1950–2020): اندور میں راحت قریشی کے نام سے پیدا ہونے والے راحت ایک معروف اردو شاعر اور نغمہ نگار تھے، جو اپنی مؤثر اور پُراثر شاعری کے لیے…