کاپی ہو گیا ✓
شعر

ہم اپنی جان کے دشمن کو اپنی جان کہتے ہیں

از: راحت اندوری

131 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

ہم اپنی جان کے دشمن کو اپنی جان کہتے ہیںمحبت کی اسی مٹی کو ہندوستان کہتے ہیں

راحت اندوری
راحت اندوری
پروفائل دیکھیں →

راحت اندوری (1950–2020): اندور میں راحت قریشی کے نام سے پیدا ہونے والے راحت ایک معروف اردو شاعر اور نغمہ نگار تھے، جو اپنی مؤثر اور پُراثر شاعری کے لیے…