کاپی ہو گیا ✓
شعر

سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سو اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں

از: فراز احمد

38 بار دیکھا گیا
شیئر کریں

سنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیںسو اُس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں

احمد فراز (1931–2008): کوہاٹ میں سید احمد شاہ کے نام سے پیدا ہونے والے احمد فراز ایک ممتاز اردو شاعر تھے، جو اپنی رومانوی اور انقلابی شاعری کے لیے مشہور…