334 Poetry found
چاہتے ہو تم کہ میں بدل جاؤںخود کو کھو دوں، تمہیں حاصل ہو جاؤں؟
تم تکلف کو بھی اخلاص سمجھتے ہو فرازدوست ہوتا نہیں ہر ہاتھ ملانے والا
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات…
کلرک کا نغمۂ محبتشام کو راستے پرتمہیں معلوم ہے تیمور کی فوجیں جس وقت
الجھن کی کہانیسمندر کا بلاوارس کی انوکھی لہریں
ہنسو تو ساتھ ہنسے گی دنیابیٹھ اکیلے رونا ہوگا
مجھے چاہے نہ چاہے دل تیراتو مجھ کو چاہ بڑھانے دے
لب پر ہے فریاد کہ ساقییہ کیسا میخانہ ہے
نارسائیرات اندھیری بن ہے سوناکوئی نہیں ہے ساتھ
نگری نگری پھرا مسافرگھر کا رستہ بھول گیا
زندگی ایک اذیت ہے مجھےپیارے لمحے آئیں گے اورمجبوری مٹ جائے گی
دھب دیکھے تو ہم نے جانادل میں دھن بھی سمائی ہے