شعر

Mir Anees

میر انیس

'انیس' آسان نہیں آباد کرنا گھرِ محبت کا
یہ ان کا کام ہے جو زندگی برباد کرتے ہیں

شعر