258 Sher found
ایک خط جو تو نے کبھی لکھا ہی نہیں میں روز بیٹھ کر اُسکا جواب…
کون سیکھا ہے صرف باتوں سے سب کو اک حادثہ ضروری ہے ۔
رفاقتوں کے نئے خواب خوش نما ہیں مگر گزر چکا ہے تیرے اعتبار کا سیزن
یعنی تم وہ ہو، واقعی؟ حد ہے میں تو سچ بیچ سبھی کو بھول گیا۔
اتنے گھنے بادل کے پیچھے کتنا تنہا ہو گا چاند
مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیں یوں بھی میں ہٹ گیا ہوں منظر…