شعر

Nazir Akbarabadi

نظیر اکبر آبادی

میں پی کے جو گرتا ہے تو لیتے ہیں اسے تھام
نظر سے گرا جو اسے پھر کس نے سنبھالا

شعر