Home
Poetry
Categories
آوازِ قلم
Poets
About Us
Contact Us
roman
آوازِ قلم
Home
Poetry
Categories
Poets
About Us
Contact Us
roman
شعر
نظیر اکبر آبادی
ہم تو خود پسند بہت لیکن عشق میں
اب ہے وہی پسند جو ہو یار کو پسند
شعر
جو ناچ دیکھتا ہے وہ ہے وہ بھی آدمی رندی بھی آدمی ہی نچاتی ہے گٹ لگا
سب کتابوں کے کھل گئے معنی جب سے دیکھی نذیر دل کی کتاب
میں پی کے جو گرتا ہے تو لیتے ہیں اسے تھام نظر سے گرا جو اسے پھر کس نے سنبھالا
دل کی بے تابی نہیں ٹھہرنے دیتی ہے مجھے دن کہیں رات کہیں صبح کہیں شام کہیں
جُدا کسی سے کسی کا غرض حبیب نہ ہو یہ داغ وہ ہے کہ دشمن کو بھی نصیب نہ ہو