شعر

Firaq Gorakhpuri

فراق گورکھپوری

ہزار بار زمانہ ادھر سے گزرہ ہے
نئی نئی سی ہے کچھ تیری رہگزر پھر بھی

شعر