شعر

Makhdoom Mohiuddin

مخدوم محی الدین

محبتوں کا جنازہ اٹھا رہا ہوں میں
یہ میرا دل ہے جو خود کو جلا رہا ہوں میں