Home
Poetry
Categories
آوازِ قلم
Poets
About Us
Contact Us
roman
آوازِ قلم
Home
Poetry
Categories
Poets
About Us
Contact Us
roman
شعر
مير درد
ہم جہاں ہیں، وہاں سے کہیں اور نہیں
تُو جہاں ہے، وہاں سے کہیں اور نہیں
شعر
دردِ دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
ہم تجھ سے کس ہوس کی فلک جستجو کریں
زندگی ہے یا کوئی طوفان ہے
درد کچھ معلوم ہے یہ لوگ سب
ارض و سماں کہاں تیری وسعت کو پا سکے
سینہ و دل حسرتوں سے چھا گیا
ہمیں بھی کچھ غمِ دل کا ساماں ملے
کمرِ خمیدہ نہیں بے سبب ضیفی میں
باغِ جہاں کے گل ہیں یا خار ہیں تو ہم ہیں